دبئی میں جائیداد خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خبر

0
280
دبئی میں جائیداد خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خبر

دبئی میں جائیداد خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خبر

دبئی میں جائیداد خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوشخبری ہے، فچ ریٹنگز کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں ریئل اسٹیٹ کی قیمتوں میں رواں برس کے وسط سے لے کر اگلے سال تک 15 فیصد تک کمی کا امکان ہے، فچ ریٹنگز کا کہنا ہے کہ 2025 سے 2027 میں گھروں کی فراہمی میں مجموعی طور پر 16 فیصد تک کا نمایاں اضافہ ہو گا، جو کہ مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کا سبب بن سکتا ہے، دبئی کی پرائم لوکیشنز جیسے پام جمیرا، ڈاؤن ٹاؤن اور مرینا جیسے مشہور علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتوں پر اس کمی کا کوئی اثر نہیں ہو گا۔

Leave a reply