پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے منفرد مہم شروع

0
211
پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے منفرد مہم شروع

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے منفرد مہم شروع

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے منفرد مہم شروع کر دی گئی ہے، ویکسینیشن ٹیموں نے جھولوں اور اونٹ کی سواری کے ذریعے سے بچوں تک رسائی حاصل کی ہے، مخصوص علاقوں میں جھولے، اونٹ کی سواری اور رنگ برنگی سرگرمیاں بچوں کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں اور اس طرح پولیو سے بچاؤ کی ویکسین اُن بچوں تک بھی پہنچ رہی ہے جو پہلے محروم رہتے تھے، ان جھولوں کو ان علاقوں میں رکھا گیا ہے جو پولیو کے لحاظ سے خطرناک تصور کیے گے تھے، پہلے مرحلے میں بلوچستان کے 3 اضلاع چمن، کوئٹہ اور پشین کے نو مقامات پر یہ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

Leave a reply