آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف حاصل ہو گا

0
110
آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف حاصل ہو گا

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف حاصل ہو گا

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں حکومت کی طرف سے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، انکم ٹیکس کی شرح میں کمی لانے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور مختلف شعبہ جات کے لیے ریلیف کے اقدامات کی تجاویز دی جا رہی ہیں، انکم ٹیکس سلیبز میں 2.5 فیصد تک کمی لانے کی تجاویز زیر غور ہیں، ماہانہ 1 لاکھ کمانے والوں پر انکم ٹیکس کی شرح پانچ فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد کرنے کی تجویز ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا، جس کا اعلان بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ کریں گے۔

Leave a reply