تجاوزات کی آڑ میں 20 سے زائد مساجد اور مدارس شہید

0
247
تجاوزات کی آڑ میں 20 سے زائد مساجد اور مدارس شہید

تجاوزات کی آڑ میں 20 سے زائد مساجد اور مدارس شہید

بھارت کے اترپردیش میں تجاوزات کی آڑ میں ہند اور نیپال سرحد کے پندرہ کلومیٹر کے دائرے میں کم از کم بیس مساجد اور مدارس کو شہید کیا گیا ہے، لینڈ ریونیو کوڈ کی دفعہ 67 کے مطابق سدھارتھ نگر، بلرام پور، بہرائچ، شراؤستی، مہاراج گنج اور لکھیم پور کھیری اضلاع کے علاقوں میں سینکڑوں ناجائز تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا ہے، ضلع شراؤستی میں سترہ غیر تسلیم شدہ مدارس کے خلاف کارروائی ہوئی، سدھارتھ نگر میں بھی 1 مسجد اور 1 مدرسہ سمیت 5 تعمیرات کو تجاوزات کی آڑ میں مسمار کر دیا گیا ہے، لکھیم پور کھیری ضلع کے کرشنا نگر کالونی میں غیر قانونی طور پر بنائی جا رہی 1 مسجد کو بھی منہدم کیا گیا ہے۔

Leave a reply