ہمارا مذہب، سوچ اور رسم و رواج ہندوؤں سے الگ ہیں، آرمی چیف

0
142
ہمارا مذہب، سوچ اور رسم و رواج ہندوؤں سے الگ ہیں، آرمی چیف

ہمارا مذہب، سوچ اور رسم و رواج ہندوؤں سے الگ ہیں، آرمی چیف

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ہم مسلمان زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہندوؤں سے الگ ہیں، آرمی چیف نے کہا کہ ہماری سوچ، مذہب، رسم اور رواج، روایات اور عزائم ہندوؤں سے مختلف ہیں، دو قومی نظریے کی بنیاد ہی یہ تھی کہ مسلمان اور ہندو دو قومیں ہیں ایک نہیں، آرمی چیف نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان بنانے کی خاطر ان گنت قربانیاں دیں اور جدوجہد کی تھی، آج ہم نے بھی پاکستان کے لئے بہت قربانیاں دیں اور ہم اس کا دفاع کرنا بھی خوب جانتے ہیں، چیف آف آرمی اسٹاف نے مزید کہا کہ بھارتی سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا اپنے روایتی پروپیگنڈے سے تاریخ کو مسخ نہیں کر سکتا ہے۔

Leave a reply