سلامتی کونسل کےاجلاس میں پی ٹی آئی شرکت نہیں کرےگی

0
132
سلامتی کونسل کےاجلاس میں پی ٹی آئی شرکت نہیں کرےگی

ہاٹ لائن نیوز : علیمہ خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریگی۔ رات کو ہماری میٹنگ ہوگئی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےلاہور میں علیمہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی سلامتی کونسل کےاجلاس میں شرکت نہیں کریگی ، ہماری رات کوایک میٹنگ ہوئی ہے ، پی ٹی آئی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریگی۔

علیمہ خان نےکہا کہ اگرملزم پیش نہ ہو تواسکوگرفتار کرلیا جاتا ہے،یہ کیساانصاف ہے؟

انہوں نے کہا کہ سیکڑوں ملزم عدالت میں پیش ہوتے ہیں ، لیکن یہاں کوئی تفتیشی افسرہیش نہیں ہوتا،ایسا تماشا نہیں ہونا چاہئے ، ہمیں انصاف کہاں سےملےگا؟

Leave a reply