مارک کارنےکینیڈاکےنئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے

0
161
مارک کارنےکینیڈاکےنئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : کینیڈااوربرطانیہ کے مرکزی بینکوں کےسابق سربراہ مارک کارنےکو کینیڈا کا نیا وزیر اعظم منتخب کیا گیاہے۔

کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنےکو نیارہنما منتخب کیا ہے ، اور کارنےجلد ہی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لےلینگے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، مارک کارنے لبرل پارٹی کےزیر اہتمام امتحان میں ایک بہت بڑی اکثریت حاصل کی ، جسمیں انکو85 فیصد سے زیادہ ووٹ ملے اور انہوں نے 343 نشستیں حاصل کیں۔ ۔

وہ کینیڈا کے موجودہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکی جگہ لبرل پارٹی کی قیادت بھی سنبھالیں گے۔

Leave a reply