دہشت گردوں کوچھڑانےکی کوشش ؛ 4 ملزمان ہلاک

0
150
دہشت گردوں کوچھڑانےکی کوشش ؛ 4 ملزمان ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : مبینہ پولیس مقابلے کےدوران صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں فائرنگ کےتبادلے میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔مہیں۔

پولیس کیمطابق حملہ آوروں نےدہشت گردوں کو چھڑوانے کی کوشش کی تاہم چاروں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنےکیوجہ سے مارے گئے۔

ہلاک ہونیوالوں میں دہشتگرد نور ولی بھی شامل ہےجبکہ لاشوں کوپوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Leave a reply