سائنسدانوں کاانوکھا کارنامہ ، اب آئس کریم نہیں پگھلےگی

0
164
سائنسدانوں کاانوکھا کارنامہ ، اب آئس کریم نہیں پگھلےگی

ہاٹ لائن نیوز : موسم گرما میں آئس کریم کھانے کا ایک سب سے بڑا مسئلہ اسکاتیزی سے پگھلناہے ، لیکن اب برطانوی فوڈ سائنسدانوں نے اس مسئلے کو حل کرلیا ہے۔ پام آئل سے تیار کردہ ڈریپلیس آئس کریم اب مارکیٹ میں دستیاب ہے ، جو نہ صرف اسکی شکل کو زیادہ دیر تک برقرار رکھتی ہے بلکہ کیلوری میں بھی کم ہے۔

یہ آئس کریم ایک عام روایتی ڈیری آئس کریم کیطرح ہے ، لیکن اس میں پام آئل کا خاص استعمال ہے ، جونہ پگھلنے کی بنیادی وجہ ہے۔ پام آئل پگھلنے کا درجہ حرارت دیگر دودھ کی مصنوعات سے زیادہ ہے ، جسکی بدولت یہ آئس کریم گرمی میں بھی اپنی ساخت کوبرقراررکھتی ہےاورپگھلتی نہیں ہے۔

Leave a reply