سابق اداکارہ نےمداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کردی

0
175
سابق اداکارہ نےمداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کردی

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی اداکارہ ثنا خان اور انکے شوہر کےہاں دوسرے بچے کاجنم ہواہے۔

گزشتہ روز ثنا خان اور انکے شوہر مفتی انس نے یہ خبر اپنے مداحوں کیساتھ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرویڈیو کے ذریعے شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 5 جنوری کو دوسرے بیٹے کو جنم دیا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں قرآن پاک کی تلاوت جاری تھی اور اسکے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’’اللہ رب العزت نے سب کچھ تقدیر میں لکھا ہے، اللہ وقت آنے پرعطا کرتا ہے اورجب عطا کرتاہے توخوشیوں سے جھولیاں بھردیتا ہے‘‘۔ “

Leave a reply