سونےکی شوقین خواتین کےلیےبڑی خوشخبری

ہاٹ لائن نیوز : مقامی وعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے۔
رپورٹ کیمطابق 6سوروپے کی کمی کیساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار6سوروپے پر آگیاہے۔
جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت 5سو14 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 33 ہزار 7سو11 روپے ہوگئی ہے۔








