عمران خان کواپنی پرانی ٹیم کی یادستانے لگی

0
232
عمران خان کواپنی پرانی ٹیم کی یادستانے لگی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت سے مایوس سابق وزیراعظم عمران خان کواپنی پرانی ٹیم کی کمی محسوس ہونےلگی ہے۔

مسرت جمشیدچیمہ اور فوادچوہدری کو پارٹی میں اہم عہدے ملنےکا امکان ہے جب کہ زرتاج گل،علی محمد خان کو بھی پارٹی میں مرکزی عہدےدئیے جائینگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان بھی ڈی چوک احتجاج اور موجودہ پارٹی قیادت کے بیانیے سے ناخوش ہیں۔ عمران خان نے شکایت کی ہے کہ موجودہ قیادت احتجاجی تحریک کو صحیح طریقے سے منظم نہیں کر سکی اور بیانیہ تشکیل نہیں دے سکی۔

Leave a reply