کملاہیرس کی کار حادثے سے بال بال بچ گئی

0
174
کملاہیرس کی کار حادثے سے بال بال بچ گئی

ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدارتی امیدوار کملاہیرس حادثے میں بال بال بال بچ گئیں۔

ملواکی کے دورے کے دوران، ایک تیز رفتار گاڑی کملاہیرس کے قافلے کے قریب پہنچی۔ پچپن سالہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق گرفتار شخص شراب کے نشے میں گاڑی چلا رہا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد امریکی سیکرٹ سروس کو ایک بار پھر کملا ہیرس کی جان کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ناکامی پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Leave a reply