سلمان خان کے خاندان کا شمار امیر ترین خاندانوں میں

0
171
سلمان خان کے خاندان کا شمار امیر ترین خاندانوں میں

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان کا خاندان امیر ترین خاندانوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ جہاں نہ صرف ان کی کامیابیاں بلکہ انکی دولت میں بھی بےپناہ اضافہ ہواہے۔

سلمان خان کے والد اور مشہور مصنف سلیم خان سے شروع ہونیوالا یہ سفر اب ان کے بیٹوں اور خاندان کے دیگر افراد تک پھیل چکا ہے۔

اکیلے سلمان خان اپنے خاندان کی 50 فیصد سے زیادہ جائیداد کے مالک ہیں، جن کی کل دولت کا تخمینہ 2916 کروڑ لگایا گیا ہے۔

ان کے بھائی ارباز خان 500 کروڑ روپے کی جائیداد کے مالک ہیں اور سہیل خان 333 کروڑ روپے کی جائیداد کے مالک ہیں، جب کہ والد سلیم خان کی دولت کا تخمینہ 1000 کروڑ روپے ہے۔

Leave a reply