احتجاج کرنے پر 11 پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا

0
184
احتجاج کرنے پر 11 پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں احتجاج کرنے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ سابق پولیس افسر کی گرفتاری کے خلاف پولیس اہلکاروں نےاحتجاج کیا تھا، جس پر 11 پولیس اہلکاروں کونوکریوں سے برطرف کردیا گیا تھا۔

دوسری جانب پولیس آفس سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

Leave a reply