باز کا بچہ 2 کروڑ روپے میں فروخت ہو گیا

0
184
باز کا بچہ 2 کروڑ روپے میں فروخت ہو گیا

ہاٹ لائن نیوز : ریاض میں ایک خصوصی نیلامی تقریب میں الٹرا وائٹ نامی سب سے مہنگا پیری گرائن فالکن 16,601 ڈالر (295,545,000 پاکستانی روپے سے زائد) کی ریکارڈ توڑ قیمت میں فروخت ہوا۔

سعودی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پیری گرائن فالکن پالنے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خصوصی نیلامی کا انعقاد کیا گیا۔ نیلامی میں (پیریگرین فالکن) فالکن کی اصل قیمت 26 ہزار 650 ڈالر تھی جس کے زیادہ خریدار تھے اس لیے پرندے کی قیمت بڑھ گئی۔

Leave a reply