گھر میں گھس کر لڑکی کے کپڑے پھاڑنے کے کیس میں ملزم کی ضمانت خارج

0
204
گھر میں گھس کر لڑکی کے کپڑے پھاڑنے کے کیس میں ملزم کی ضمانت خارج

سیشن عدالت ، گھر میں گھس کر خواتین کے کپڑے پھاڑنے ،نازیبا حرکات کرنے اور لڑائی جھگڑا کرنے کا کیس
عدالت نے ملزم محمد اسرائیل کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا

ایڈیشنل شیشن جج ارشد محمود نے کیس پر سماعت کی
ملزم نے بلا اجازت گھر میں داخل ہو کر خواتین سے بدتمیزی کی ، پراسیکیوشن
ملزم نے خواتین کے کپڑے پھاڑے اور نازیبا حرکات کیں ، پراسیکیوشن
عدالت ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے ،استدعا
ملزم کے خلاف تھانہ رائیونڈ میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply