سوشل میڈیا انفلوینسرزکے لیے بری خبر

0
208
سوشل میڈیا انفلوینسرزکے لیے بری خبر

ہاٹ لائن نیوز : متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے جس کے بعد اب سوشل میڈیا پروموشن کے لیے لائسنس کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیاانفلوینسرز کے لیے لائسنس کی فیس 1250 درہم ہوگی، سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنی کیلیے لائسنس کی فیس 5000 درہم ہوگی۔

حکام کے مطابق یکم جولائی سے لائسنس کے بغیر اشتہاری خدمات فراہم کرنے والی تنظیموں پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، قانون کی خلاف ورزی پر 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا جائیگا۔

Leave a reply