2023 © Copyright Hotline News

ہاٹ لائن نیوز : لاڑکانہ کے نوڈیرو میں چوروں نےنجی موبائل کمپنی کا پورا ٹاور چوری کر لیا۔
چور جاتے وقت مین گیٹ بھی لےاڑے،پولیس نے کمپنی منیجر کی شکایت پر دونوں ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔