خسرہ سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے

0
213
خسرہ سے مزید 3 بچے دم توڑ گئے

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں خسرے کے مرض میں مبتلا مزید 3 بچے دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والے 3 بچے نشتر اسپتال ملتان میں زیر علاج ہیں۔

پنجاب بھر میں خسرہ سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، 24 گھنٹوں میں مزید 3 بچے دم توڑ گئے، جاں بحق بچوں کا تعلق ملتان سے تھا۔

رواں سال خسرہ سے مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے جب کہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 321 مریض رپورٹ ہوئے۔

Leave a reply