ایئر ہوسٹس ایک کلو سونا سمگل کرنے پر گرفتار

0
255
ایئر ہوسٹس ایک کلو سونا سمگل کرنے پر گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : بھارت کی ایک ایئر ہوسٹس کو مسقط سے آنے والی پرواز میں اپنے ‘پرائیویٹ پارٹس’ میں چھپا کر 1 کلو سونا اسمگل کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کولکتہ کی ایئر ہوسٹس سوربھی خاتون ایئر انڈیا ایکسپریس میں کام کرتی ہیں۔ 28 مئی کو انہیں مسقط سے واپسی پر جنوبی ریاست کیرالہ کے کنور ہوائی اڈے پر حراست میں لے لیا گیا۔

ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ سوربھی خاتون پہلے بھی سونا اسمگل کرتی رہی ہے۔ وہ منگل کو مسقط سے آنے والی پرواز کے کیبن کریو کا حصہ تھیں۔

Leave a reply