انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ایک بار پھراضافہ

0
225
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ایک بار پھراضافہ

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 14 پیسےکااضافہ ہواہے۔

اسٹیٹ بینک کیمطابق انٹربینک میں ڈالرکالین دین278.40روپے پربند ہواہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالر278 روپےاور26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply