جناح ہاوس حملہ کیس میں 10 ملزمان کی ضمانتیں منظور

0
263
جناح ہاوس حملہ کیس میں 10 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں اہم پیشرفت عدالت نے 10ملزمان کی ضمانت منظور کرلی

ایک لاکھ ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی
ملزمان میں خالد اقبال،،محمد ریاض،،سید مظہر حسین
محمد نعیم ،ندیم علی ،رانا اسلام، ،تںویر احمد
سمیت دیگر ملزمان دس ملزمان نے درخواست ضمانت کے دائر کر رکھی
تھانہ سرور روڑ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے

Leave a reply