وزیراعلی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری

0
215
وزیراعلی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری

ہاٹ لائن نیوز : پولیس کی یونیفارم پہننے پر وزیراعلی مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ۔

ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نےگزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا ۔

عدالت نے درخواست گزار سے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی۔

یاد رہے کہ مریم نواز کے خلاف درخواست سید وقار علی شاہ نے دائر کررکھی ہے۔

Leave a reply