عید کی تعطیلات سے قبل کیسز کا اج آخری روز

0
339
عید کی تعطیلات سے قبل کیسز کا اج آخری روز

ہاٹ لائن نیوز : عید کی تعطیلات سے قبل کیسز کی سماعت کا آخری دن،سیشن کورٹ ، انسداد دہشت گردی عدالت میں کیسز کی باقاعدہ سماعت کا آج آخری روز،احتساب عدالت سمیت تمام عدالتوں میں کیسز کی باقاعدہ سماعت کا آخری روز۔

10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتہ تک ضلعی عدالتوں میں عید کی تعطیلات ہوں گی، تعطیلات کے دوران کیسز کی سماعت نہیں ہو سکے گی۔

Leave a reply