جیل ٹرائل لاہورہائیکورٹ میں چلینج

0
325
جیل ٹرائل لاہورہائیکورٹ میں چلینج

ہاٹ لائن نیوز : نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کا جیل ٹرائل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔

درخواست ملک خالدشفیق کیجانب سے دائر کی گی ۔

درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب ،ہوم سیکرٹری سمیت دیگرکو فریق بنایاگیا ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نو مئی جلاؤ گھیراؤ کےمقدمات کا جیل ٹرائل کرنے کا نوٹی فیکیشن قانون کے منافی ہے ، جیل ٹرائل صاف شفاف نہیں ہوسکتا ، ہائیکورٹ کے رولز کی روشنی میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ، عدالت جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے ۔

Leave a reply