5 لاپتہ افراد کی بازیابی کیس پر عدالت برہم

0
46

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پانچ افراد کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ایس پی اقبال اور ایس ۔ پی ماڈل ٹاؤن کو 5افراد کو بازیاب کروا کر 8 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس انوار الحق نے پرویز بی بی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی طرف سے وقار احمد ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے، لاہور پولیس نے 5 افراد کو اغوا کررکھا ہے، عدالت ان لوگوں کی بازیابی کا حکم دے۔

Leave a reply