گردے کی پتھری کا آسان ترین علاج

0
92

لیموں ایک ایسی سبزی ہے جو ہر کھانے کے ساتھ استعمال ہوتی ہے جس سے ہر کوئی لطف اندوز ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ قدرت نے لیموں میں اتنی طاقت اور افادیت رکھی ہے کہ جو بھی اسے کھاتا ہے اسے اس کے فوائد مفت ملتے ہیں۔

غذائی اور طبی ماہرین کے مطابق “لیموں میں موجود سٹرک مرکبات ان لوگوں کے لیے سب سے زیادہ مفید ہیں جن کے گردے میں پتھری ہے ، لیموں کا رس واحد چیز ہے جو گردے کی پتھری سےمکمل نجات دلاتا ہے ۔”

لیموں میں وٹامن اے، وٹامن سی، فاسفورس، کیلشیم، پوٹاشیم اور سائٹرک ایسڈ کے ساتھ ساتھ سوڈیم امینو ایسڈ بھی پائے جاتے ہیں جو کہ گردے کی چھوٹی پتھری کو بھی توڑ سکتے ہیں۔

ریسرچ آف کڈنی ہوم کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ:
“لیموں کا استعمال گردے میں پتھری نہیں بننے دیتا کیونکہ لیموں میں سٹیرک ایسڈ اور پوٹاشیم ہوتا ہے ، کڈنی فائبر کے ماہرین کے مطابق روزانہ صبح لیموں کا رس ایک گلاس نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر پینے سے نہ صرف گردے کی چھوٹی پتھریاں خارج ہوتی ہیں بلکہ یہ ان گیسوں اور ذرات کو بھی خارج کرتی ہیں، جو گردے کی پتھری کا سبب بنتی ہیں ۔

ڈیوک یونیورسٹی کے کڈنی سٹون سینٹر کے ڈاکٹروں نے ایک تحقیق کی جس میں انہوں نے گردے کی پتھری کے 12 مریضوں کو 1 ماہ تک کچے لیموں کا رس (ہدایت کے مطابق) پینے اور دوپہر 12 بجے کھیرے کے سلاد میں لیموں کا رس ملانے کا مشورہ دیا تو 4 ماہ میں ان مریضوں کو گردے کی پتھری سے مکمل نجات مل گئی تھی ۔

Leave a reply