کےالیکٹرک صارفین کیلیےبری خبر

0
71

ہاٹ لائن نیوز : کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بری خبر آگئی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین پر 1 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دے دی۔

نیپرا اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر اضافی سرچارج کی منظوری دے دی۔ اضافی سرچارج نومبر 2023 سے دسمبر 2024 تک لاگو ہوگا۔

اضافی سرچارج سےکے الیکٹرک کےصارفین پر24 ارب 50 کروڑسےزیادہ کا بوجھ پڑےگا۔

Leave a reply