کولیسٹرول کو کم کرنے کے لیے یہ مشروبات پیئے

0
58

ہاٹ لائن نیوز : اپنی صبح کا آغاز مزیدار اور صحت بخش کھانے سے کریں! اپنے ناشتے میں قوت مدافعت بڑھانے والی اسموتھی کو شامل کرنا آپ کے صحت مند زندگی کے سفر میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ آج ہم آپ کو ان جوسز کے بارے میں بتائیں گے جو نہ صرف آپ کا کولیسٹرول کم کریں گے بلکہ آپ کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ کریں گے۔

سیب، گاجر اور اورنج جوس:
ان تینوں پھلوں کو ملا کر تیار کیا جانے والا جوس صحت کے لیے بہترین ہے۔ سیب فائبر اور وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو کولیسٹرول کو کم کرتا ہے۔

ٹماٹر کا جوس:
ٹماٹر کا جوس وٹامن بی 9 (فولک ایسڈ) سے بھرپور ہوتا ہے۔اس مزیدار جوس کو تیار کرنے کے لیے تازہ ٹماٹروں کو پانی میں بلینڈ کریں اور مزید ذائقہ کے لیے تھوڑا سا کالا نمک چھڑک دیں۔ یہ جوس آپ کے جسم کو کسی بھی قسم کے انفیکشن سے لڑنے میں مدد کرتا ہے اور اس میں موجود میگنیشیم سوزش کو کم کرتا ہے۔ ٹماٹر کا جوس وٹامن سی، پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس جیسے معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے۔

Leave a reply