کعبہ کے کلیدبردار انتقال کرگئے

ہاٹ لائن نیوز : خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹر صالح بن زین العابدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئےہیں۔
شیخ صالح بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے 109ویں کلید بردار تھے، وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔

ہاٹ لائن نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔