ڈالرمزیدکتنامہنگا؟

0
91

ہاٹ لائن نیوز : انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث 285 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ ہو رہے ہیں۔

یاد رہےکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ہوئی تھی اور ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply