چیف جسٹس نے تمام پروٹوکول واپس کر دیا

0
30

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو الاٹ کیا گیا پروٹوکول واپس کر دیا۔

سپریم کورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے پاس صرف دو پروٹوکول گاڑیاں رہ گئی ہیں ، بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی کے دوران چیف جسٹس کی گاڑی تمام سگنلز پر رکتی رہیں۔

چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ پائلٹ گاڑی کے آگے نہ لگائیں، سفر کے دوران ٹریفک معمول کے مطابق چلنی چاہیے۔

Leave a reply