چکن کی قیمت میں کتنی کمی ؟

0
82

ہاٹ لائن نیوز : برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے کمی سے 487 روپے فی کلو ہو گیا۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے کمی سے 324 روپے فی کلو، پرچون قیمت میں 8 روپے کمی سے 336 روپے فی کلو ہو گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران چکن کی قیمت میں استحکام رہا، گوشت 499 روپے فی کلو، زندہ مرغی 331 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 344 روپے فی کلو جبکہ انڈوں کی قیمت 331 روپے فی درجن رہی۔

Leave a reply