سعودی جوڑے کی سمندر کی گہرائی میں منگنی

ہاٹ لائن نیوز : حال ہی میں ایک سعودی غوطہ خور جوڑے نے سمندر کی گہرائی میں جا کر منگنی کی تقریب انجام دی جس نے صارفین کو حیران کر دیا۔
رپورٹ کیمطابق حسن ابو العلا اور یاسمین دفتر نامی سعودی غوطہ خور جوڑے نے بحیرہ احمر میں گہرے سمندر میں منگنی کرلی۔
جوڑے نے منگنی کو یادگار اور منفرد بنانے کیلیے پانی کے اندر ایک دوسرے کوانگوٹھیاں لگائیں۔









