پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی درخواست پر اعتراض

0
36

ہاٹ لائن نیوز : پی۔ ٹی ۔آئی رہنما حماد اظہر نے درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی،عدالت نے وکیل کو درخواست میں ترمیم کر کے دوبارہ جمع کروانے کا حکم دیا،جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی،درخواست میں آئی۔ جی پنجاب ،اینٹی کرپشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف ہے کہ حماد اظہر پر سیاسی بنیادوں پر مقدمات بنائے گے،درخواست گزار کا ان مقدمات سے کوئی تعلق نہیں ہے، درج مقدمات اور نامعلوم مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں، عدالت سے استدعا ہے کہ حماد اظہر کو متعلقہ عدالتوں سے رجوع کرنے کا موقع دیا جائے۔

Leave a reply