پنجاب حکومت کا اہم اعلان 

0
86

 

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں نافذ لاک ڈاؤن اٹھالیا۔

پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ فیصلہ سموگ کو کم کرنے کے لیے کیا گیاتھا۔

11 اور 12 نومبر بروز ہفتہ کو کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، اسکول اور کالج بند رہیں گے جب کہ ریستوران شام 6 بجے کھلیں گے۔

Leave a reply