پب جی کھیلنے والا گرفتار

0
70

ہاٹ لائن نیوز : سیالکوٹ میں اغوا کا ڈرامہ رچانے والے 17 سالہ نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اس کے اغوا کا ڈرامہ رچایا اور اس کی رہائی کے لیے اس کے والد سے 15 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان PUBG گیم کھیلتا تھا، اسے گیم اکاؤنٹ کے لیے 10 لاکھ روپے درکار تھے، اسی لیے اس نے اپنے ہی اغوا کی واردات کی۔

Leave a reply