پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کرتے ہیں؟ سروے جاری

0
26

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں صرف اور صرف 5 فی صد لوگ پسند کی شادی کرتے ہیں۔

رائے عامہ کی رائے شماری کرنے والے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں کے حوالے سے ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کیمطابق ملک میں 85 فی صد شادیاں ارینج میرج ہوتی ہیں۔

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ملک میں صرف 5 فی صد لوگ ہی پسندکی شادی کرپاتےہیں۔

Leave a reply