پاکستان لیجنڈز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

0
304
پاکستان لیجنڈز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

پاکستان لیجنڈز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

ویسٹ انڈیز میں جاری ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے ویسٹ انڈین چیمپئنز کو انچاس رنز سے ہرا دیا، پاکستان چیمپئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 سو رنز بنائے اور ویسٹ انڈین چیمپئنز کو 201 رنز کا ہدف دیا۔

پاکستان کی طرف سے کامران اکمل نے شاندار سنچری بنائی جبکہ محمد حفیظ نے تئیس رنز اسکور کیے، بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز ٹیم نے 20 اوورز میں 151 رنز ہی بنا سکی اور 49 رنز سے ہار گئی، ویسٹ انڈیز کی طرف سے والٹن نے 42 رنز، ولیم نے 30 اور ڈیوائن براوو بھی 30 رنز بنا سکے۔

Leave a reply