پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

0
81

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا جارہا ہے، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 63 ہزار کی سطح بھی برقرار نہ رہ سکی۔

جمعرات کو مندی کا رجحان جاری رہا کیونکہ 100 انڈیکس ابتدائی سیشن میں 1,000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کرنے کے بعد 62,500 پوائنٹس تک گر گیا۔

بدھ کو اختتامی سیشن میں انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس گر کر 63,567 پوائنٹس پر آگیا تھا ۔

Leave a reply