پاکستانیوں کو سعودی عرب مدعو کرنے سعودی پاکستان پہنچ گئے

0
70

ہاٹ لائن نیوز : سعودی ٹریول اتھارٹی کے حکام نے پاکستانی سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے کراچی کا دورہ کیاہے۔

سعودی عرب میں 25 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں، جنہیں ان کے عزیز و اقارب ہر سال ملنے جاتے ہیں۔

سعودی ٹریول اتھارٹی میں ایشیا ریجن کے سربراہ الحسن الدباغ نے کہا، “10 لاکھ عمرہ زائرین 2023 ء میں سعودی عرب آئے۔”

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس پاکستان کیلیے ایک بہت ہی شاندار پروگرام ہے جسکے ذریعے ہم 2030 تک 35 لاکھ پاکستانیوں کو سیاحت کے لیے سعودی عرب کی طرف راغب کریں گے۔

Leave a reply