وفاقی وزیر کی سیٹ خطرے میں

0
38

ہاٹ لائن نیوز : ن لیگی رہنما عطا تارڑ کی این۔ اے 127 لاہور سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج،پی پی 145 سے مسلم لیگ ن کے ایم ۔پی اے سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج، انتخابی عذرداریوں میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس سلطان تنویر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے،عطا تارڑ کی کامیابی سنی اتحاد کونسل کے ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے چیلینج کی گئی ہے جبکہ پی ۔پی 145 کا نوٹیفکیشن محمد یاسر کی جانب سے چیلینج کیا گیا ہے۔

Leave a reply