غیر رجسٹرڈ ادویات بیچنے پر سزا اور جرمانہ

0
52

ہاٹ لائن نیوز : غیر رجسٹرد اور زیادالمعیات ادویات کے خلاف میڈیکل سٹور کے مالک عمران مجید کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،ڈرگ کورٹ لاہور نے میڈیکل سٹورکے مالک کو 5 کڑور جرمانے کہ سزا سنائی۔عدالت نے ملزم عمران کو پانج سال بامشقت قید کی سزا بھی سنائی، عدالت نے دوسرے ساتھ ملزم کو 4 لاکھ جرمانہ اور 3 سال قید کی سزا سنائی،چئیر مین ڈرگ کورٹ نوید رانا نے کیس پر فیصلہ سنایا ۔

ملزمان میڈیکل سٹور پر غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرتے، زائدالمعیاد اور جعلی ادویات کا کاروبار کرتے تھے، ٹھوش شواہد کی بنا پر عدالت نے ملزمان کو سزا سنائی ، ڈرگ انسپکٹر کمال سکندر نے ملزمان کے خلاف چالان اور اشتغاثہ پیش کیا۔

Leave a reply