وزیر خزانہ کی دورہ امریکہ کے دوران اہم ملاقاتیں

0
37

ہاٹ لائن نیوز : وزارت خزانہ نے کہا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے نائب صدر سے ملاقات، توانائی، ٹیکسیشن اور نجکاری کے شعبوں میں جاری اصلاحات اور ترسیلات زر کے فروغ کے لئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔

ملاقات میں ہوائی اڈوں کے انتظام اور استعداد کار میں بہتری لانے کے لئے بھی تبادلہ خیال ہوا، وزیر خزانہ نےترجیہی شعبوں میں آئی۔ ایف۔ سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Leave a reply