سابق وزیراعظم نے فیض آباد دھرنے کی ذمہ داری لے لی

0
32

ہاٹ لائن نیوز : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فیض آباد دھرنے کے وقت میں وزیراعظم تھا اور ذمہ داری قبول کرتا ہوں،انہوں نے کہا کہ میرے پاس فیض آباد دھرنے کا کوئی ثبوت نہیں۔

دھرنا کمیشن کے اکثر سوالات کا سر پیر ہے ہی نہیں تھا، حکومت پنجاب نے فیض آباد دھرنے میں رکاوٹ نہیں ڈالی تھی، پولیس ایکشن ہمارے نہیں عدالت کے کہنے پر ہوا، سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے تو کہا تھا کہ دھرنا چلنے دیں۔

Leave a reply