وزیراعظم پاکستان اور سابق وزیر اعلی کے خلاف نیب ریفرنس پر سماعت

0
30

ہاٹ لائن نیوز : احتساب عدالت لاہور/رمضان شوگر مل ریفرنس ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ہے،عدالت میں وزیراعظم کے نمائندے انوار حسین نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔

عدالت نے کاروائی چھ جون تک ملتوی کر دی، حمزہ شہباز کی طبعیت ناساز ہے جس کے سبب وہ پیش نہیں ہوسکتے، احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج ندیم گلزار نے ریفرنس پر کیس کی سماعت کی۔

Leave a reply