موبائل فون نہ ملنے پر بچے نے خودکشی کر لی

0
44

ہاٹ لائن نیوز : ایس۔ ایچ۔ او رائیونڈ سٹی تیمور عباس نے کہا کہ 12 سالہ محمد ایان نے اپنی والدہ سے کھیلنے کے لئے موبائل فون مانگا، اس کی والدہ نے موبائل فون نہ دیا اور ڈانٹ ڈپٹ کے بعد پڑوسیوں کے گھر چلی گئی۔

جب خاتون واپس گھر پہنچی تو ایان کی پھندا لگی لاش ملی، بچے نے دلبرداشتہ ہوکر دیوار پر پڑے بانس میں رسی ڈال کر پھندا لے لیا جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔

Leave a reply