موبائل استعمال کرتے وقت آنکھوں کی حفاظت کیسے کریں؟

0
39

یہ بات سب کو معلوم ہے کہ کمپیوٹر، اسمارٹ فونز اور ٹی وی، لیپ ٹاپ سمیت دیگر آلات کی اسکرینوں سے نیلی روشنی خارج ہوتی ہے جس سے آنکھوں میں تناؤ پیدا ہوتا ہے جس سے بچنا چاہیے۔

اسمارٹ فون کی چمک کو کم کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ آنکھوں کے لیے بھی خطرناک ہے۔ لیٹ کر موبائل فون کا استعمال آنکھوں اور دماغ کے لیے خطرناک ہے۔ موبائل فون کا زیادہ دیر تک استعمال آنکھوں میں خشکی اور تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے،

تقریباً تمام اسمارٹ فونز میں نائٹ موڈ کا آپشن ہوتا ہے اس لیے رات کے وقت اپنے فون کو نائٹ موڈ میں تبدیل کریں اور یہ آپ کی آنکھوں کی حفاظت بھی کرے گا۔

Leave a reply