مسجد نبوی میں ایک نیا پروگرام شروع

0
81

ہاٹ لائن نیوز : حرمین شریفین کی جنرل اتھارٹی نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم میں “اپنی تلاوت کو درست کریں” کے عنوان سے ایک نیا پروگرام شروع کیا۔

یہ پروگرام ایک الیکٹرانک پلیٹ فارم کے ذریعے شروع کیا گیا۔ نئے شروع کیے گئے پروگرام کا مقصد طلبہ کی قرآن پاک کی تلاوت کو بہتر بنانا ہے ۔

اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس طرح طلباء میں قرآن پاک کی تلاوت میں دلچسپی بڑھے گی اور انہیں تلاوت کے لیے ضروری تمام مہارتیں فراہم کی جائیں گی۔

Leave a reply